تازہ ترینعلاقائی

سبی: کیسکو کا بجلی چوروں نادہندگان کے خلاف آپریشن

سبی(محمد طاہرعباس نمائندہ خصوصی )سبی کے نواحی تلی ،مٹھڑی ،حاجی شہر،چندڑ ،غازی،ڈھاڈر کے علاقے ڈربی ،دوپاسی ،نوشہرہ ،کوٹ مینگل ،مہر گڑھ ،میں کیسکو کا بجلی چوروں نادہندگان کے خلاف آپریشن جس سے ایک درجن سے زائد نواحی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی ہے جس سے علاقے بجلی سہولیات سے محروم ہوگئے ہیں ایکسئین کیسکوسبی عبدالستار لاشاری کے مطابق چیف ایگزیکٹو کیسکو بلوچستان بلیغ الزماں کی خصوصی ہدایت پر بجلی کاروں نادہندگان کے خلاف آپریشن کو تیز کرتے ہوئے ایس ڈی اوز کو کارروائی کا حکم دیا گیا ہے جس پر ایس ڈی او سید ممتاز شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے فیڈر بند کر دیئے گئے ہیں جس سے درجنوں نواحی علاقوں کی بجلی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  ہاںدورِ مشرف میں اَٹک میں جیلیںکاٹنے والوں(نوازوشہباز) کے سامنے عمران خان اَٹک گیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker