تازہ ترینکھیل

وسیم اکرم کے والد لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان اور سوئنگ ماسٹر وسیم اکرم کے والد انتقال کرگئے۔وسیم اکرم کے والد کافی عرصہ سے علیل تھےاور ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جہاں ان کا آج انتقال ہوگیا۔ یادرہے وسیم اکرم ان دنوں انڈین پریمئیر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کے کوچ کی حیثیت سے مصروف ہیں ۔ ان کو ان کے والد کے انتقال کی خبر دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:عوام مہنگائی ،بے روزگاری کے ذمہ دار حکمرانوں سے اکتا چکے ہیں،ڈاکٹر وسیم اختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker