تازہ ترینکھیل

وقار یونس قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان وقا ر یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سابق فاسٹ باﺅلر کو دو سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے ۔ پی سی بی حکام کاکہنا ہے کہ باقی سپورٹ سٹاف کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،سابق کپتان آئندہ ماہ ٹیم کو جوائن کریں گے ،قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی پہلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا ہوگی ۔یاد رہے کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے پانچ مئی تک درخواستیں طلب کیں تھیں ۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button