تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ : سنگ دل باپ نے میک اپ کرنے پر 13 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں سنگ دل باپ نے میک اپ کرکے گھر سے نکلنے والی بیٹی پر چھری سے حملہ کردیا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔ راج کوٹ کے رہائشی اسحاق نامی شخص نے 13 سالہ بیٹی رمشا کو منع کرنے کے باوجود میک اپ کرکے گھر سے نکلنے پر چھری کے وار کرکے شدید زخمی کردیا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ پولیس نے ظالم باپ کو گرفتار کرلیا، جس نے اعتراف جرم کرلیا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:لاہورکارہائشی ملتان روڈ کراس کرتے ہوئے تیز کار کی زد میں آ کرہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker