پاکستانتازہ ترین

نوازشریف کی متوقع وزیراعظم بھارت نریندرمودی کو مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی سیاسی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور متوقع وزیراعظم نریندرمودی سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بی جے پی رہنما نریندر مودی کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم نے نریندر مودی سے پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ اچھے ہمسائیوں جیسے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button