Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چیئرمین اوگرانے تیل سستا کرنے کاعندیہ دے دیا

چیئرمین اوگرانے تیل سستا کرنے کاعندیہ دے دیا

petrol priceاسلام آباد : چیئرمین اوگرا سعید احمد خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، جس کا قامی سطح پر بھی تیل سستا کرکے صارفین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینے کی کوشش کرینگے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر خام تیل کے نرخوں میں کمی آرہی ہے، انہوں نے کہا کہ امید ہےکہ نرخوں میں کمی کا سلسلہ آئندہ مزید دو دنوں تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی نرخ کے مطابق، مقامی سطح پر بھی تیل سستا کرینگے، اور کوشش کریں گے کہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچائیں۔

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی پر بھرپورعوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔