پاکستانتازہ ترین

بھائی پھیرو:سپیکرپنجاب اسمبلی رانااقبال خاں کل ریسکیو 1122کا افتتاح کریں گے

بھائی پھیرو (نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کل ریسکیو 1122کا افتتاح کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار چیرمین مارکیٹ کمیٹی سید بلال حسین شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122کا علاقے میں اجرا ء عوام کے لئے موجودہ حکومت کا ایک تحفہ ہے ۔جلد ہی ریسکیو ٹیم میں فائر بر گیڈ اور ریسکیو بوٹ کا اضافہ کر دیا جائے گا ۔ہم سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور ایم این اے رانا محمدحیات خاں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ آئین وقانون کی بالادستی ہے،تحریک انصاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker