تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:نامعلوم مسلح افراد نے بینک سے رقم نکلوا کرلے جانے والے آڑھتی کودن دیہاڑے لوٹ لیا

ڈسکہ(سعید پاشا)دو نامعلوم مسلح افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر لے جانے والے آڑھتی کو دن دیہاڑے لوٹ لیا تفصیل کے مطابق موضوع کور پور کا رہائشی آڑھتی سعادت اللہ مقامی بینک سے 2لاکھ90ہزار رو پے نکلوا کر جا رہا تھا کہ کالج روڈ پر سی آئی اے سٹاف سے چند قدم کے فاصلہ پر ناکہ لگائے کھڑے 2نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر دن دیہاڑے اس سے رقم چھین کر موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دیا جائے . ڈپٹی کمشنرصائمہ احد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker