تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:غیرت کے نام پر2 ’’حوا کی بیٹیاں ‘‘موت کے بھینٹ چڑھا دی گئیں

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)غیرت کے نام پر2 ’’حوا کی بیٹیاں ‘‘موت کے بھینٹ چڑھا دی گئیں تفصیلات کے مطابق تحصیل بھوآنہ کے علاقہ عدلانہ میں غیرت کے نام پر بد چلنی کے شبہ میں ملزم سانول ولد مقصو واور عزت بیگ نے گزشتہ روز 18سالہ فاطمہ اور22سالہ امیراں جو کہ ملزمان کی کزن بتائی جاتی ہیں کوملزمان سانولاور عزت بیگ نے گزشتہ روز دونوں کزنوں کو طیش میں آتے ہوئے فائرنگ کرکے قتل کر دیا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دونوں لڑکیوں کو زمین میں گاڑنے کے بعد فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیاواقع سے پورے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ ملزمان پہلے بھی پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker