تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: دیرنہ دشمنی پر گولی مار کر ایک شخص کو قتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) دیرنہ دشمنی پر گولی مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گگہ سرائے میں واقع فیکٹری میں ملازم دیرینہ دشمنی پرکچھ ملزموں نے فائر مار کر ایک شخص پینتس سالہ ثاقب کو قتل کر دیا ۔مرنے والا گگو منڈی ضلع وہاڑی کا رہائشی بتا یا جاتا ہے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker