پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم پاکستان نوازشریف اوروزیراعظم بھارت نریندرمودی کی ملاقات کل ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)نواز شریف اور نریندرمودی کے درمیان ہونے والی کل کی ملاقات ایک گھنٹے پرمحیط ہوگی،مسلم لیگ(ن) کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کل سوا بارہ بجے شروع ہوگی،جس کے ایک گھنٹے تک جا ری رہنے کا امکان ہے۔بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے بعدنوازشریف بھارتی صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔نوازشریف کی بھارتی صدر سے ملاقات کا وقت ایک بج کربیس منٹ طے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن بہتر، یونس خان اور شان مسعود کی سینچریاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker