پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن منگل کے روز اجلاس میں عمران خان کی بہاولپورمیں تقریرکے متن کاجائزہ لے گا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی تنقید کے بارے میں تنبیہ کرتے ہو ئے کہا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جا ئے گی

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں آج سے سرکاری طور پر گندم کٹائی مہم کا آغاز، وزیراعلی افتتاح کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker