تازہ ترینعلاقائی

تلاش گمشدگی

unnamedبھائی پھیرو(نامہ نگار)محمد سجاد ولد محمداکرم قوم جٹ ڈاررنگ گندمی عمر پندرہ سال دائیں ہاتھ پر پر زخم کا نشان ایک ہفتہ قبل اپنے گھر محلہ نئی آبادی ملک کالونی سے پھولنگر شہربازار سے سودا سلف لینے کے لیے آیا مگر وا پس گھر نہیں لوٹا اگر کسی صاحب کو ملے تو برائے مہربا نی اس پتہ پر رابطہ کر یں محمد سجاد کے گھروالے انتہا ئی پریشان ہیں محمد سجادولد محمد اکرم قوم جٹ محلہ نئی آبادی ملک کالونی تھا نہ سٹی پھولنگر تحصیل پتو کی ضلع قصور ۔ مو بائل نمبر-0331-4024844-0301-7983256-

یہ بھی پڑھیں  امریکی پولیس بھی بے لگام، سالانہ 400 افراد قتل کرنے لگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker