تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:نوجوان نے غلطی سے دوائی کی جگہ تیزاب پی لیا حالت خراب

ڈسکہ(سعید پاشا)نوجوان نے غلطی سے دوائی کی جگہ تیزاب پی لیا حالت خراب جبکہ ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت 6افراد زخمی تفصیل کے مطابق موضع بھروکے کے رہائشی شکیل نے غلطی سے دوائی کی جگہ تیزاب پی لیا جس سے اس کی حالت خراب ہو گئی اور طبی امداد کے لئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جبکہ ٹریفک کے مختلف حادثات میں ڈسکہ کی شہناز بی بی ،یونس آباد کی حلیمہ بی بی اور ویروالہ کے بلال ،سکند ،زاہد اور ذیشان زخمی ہو کر طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچ گئے حالت تشویشناک ہو نے پر بلال اور زاہد کو گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button