تازہ ترینفن فنکار

سوناکشی سنہا 27 سال کی ہوگئیں

لاہور(نمائندہ شوبز )فلم ‘دبنگ’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی وڈ اداکار و ماڈل سوناکشی سنہا 27 سال کی ہو گئیں ۔2 جون 1987 ءکو بولی وڈ اداکار اور سیاستدان شتروگن سنہا کے گھر پیدا ہونے والی سوناکشی نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔بالی وڈ میں ان کی آمد بلاک بسٹر فلم”دبنگ“ سے ہوئی جس میں انہوں نے سلمان خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا۔بالی وڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں شامل ہونے والی مووی ” دبنگ“ کے ذریعے نہ صرف سوناکشی کو فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان حاصل ہوئی بلکہ انہیں اس فلم میں بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈز بھی ملے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:سرائے مغل ۔محکمہ انہار کی زمینوں پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن۔ساڑھے سات سو ایکڑ رقبہ واہ گزار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker