پاکستانتازہ ترین

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو دل کا دورہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین آفاق احمد دل کے دورے کے بعد نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کو آج دبئی کے لیے روانہ ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:بھتیجے کو قتل کرنے والے چچا سے آلہ قتل برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker