پاکستانتازہ ترین

متحدہ قومی موومنٹ کا تین بجے ہنگامی پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی )متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تین بجے ہنگامی پریس کانفرنس کر نے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کا نا ئن زیرو میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کا اپنے لندن کے آفس سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے ۔دوسری جانب نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے تمام پار لیمنٹیرینز کراچی روانہ ہوچکے ہیں اور وہ بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  نوجوان نسل میں بڑھتا ہوا ڈپریشن کا مرض

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker