پاکستانتازہ ترین

عوامی بجٹ ، گھی،گیس،الیکٹرونک اشیاء،کھیلوں،جانوروں کا سامان مہنگا

اسلام آباد (بیوروچیف)مالی سال 2014 اور 2015 کا نیا بجٹ غالباً آئی ایم ایف اور امر کیلئے بنا ہے، جب ہی تو عام آدمی کیلئے اس میں خوشی کی کوئی بات نہیں، روز مرہ کی اشیاء اور گھریلو استعمال کی چینروں سے لے کر ہوائی سفر تک کسی بھی چیز میں غریب اور متوسط طبقے کیلئے کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ بجٹ آیا تو اپنے ساتھ مہنگائی کا نیا طوفان بھی لایا، گھی، تیل، سیمنٹ، سریا،بجلی،سی این جی سمیت روز مرہ استعمال کی کئی اشیاء اور اکثر درآمدی آئٹمز مہنگی ہوگئیں۔ نئے بجٹ کے اعداد و شمار میں بیشتر چیزوں پر ٹیکسز کی بھرمار ہے، نیا بجٹ قیمتیں کم نہ کرسکا اور ہر چیز پر مہنگائی کی تلوار آ لٹکی ہے۔  دیگر مہنگی ہونے والی چیزوں میں میک اپ کا سامان ،سگریٹ، بجلی، سی این جی ،گھی، تیل، سیمنٹ، سریا، چارٹرڈ فلائیٹس، ہوائی سفر کے ٹکٹ، اسٹیل کی  مصنوعات، درآمدی گاڑیاں، درآمدی جنریٹر، فریزر، لیپ ٹاپ، پنکھے، پینٹ، کھیلوں کا سامان، سرجری آلات، قالین، چمڑا اور ٹیکسٹائل مصنوعات، کتے بلیوں کی خوراک اور آئس کریم بھی مہنگی کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  دھرنے اور ریلیاں۔۔۔ اینٹ کا جواب پتھر مگر کیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker