بین الاقوامیتازہ ترین

الطاف حسین تک رسائی ،پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد

لندن (ڈیسک نیوز )برطانیہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین تک رسائی کی پاکستانی درخواست مستر د کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ نے موقف اپنایاکہ  الطاف حسین برطانوی شہری ہیں اور ان سے برطانوی قانون کے مطابق بر تا ﺅ کیا جائے گا ، معاملہ قانو نی ہے ، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کراﺅن پراسیکیوشن کرے گا۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button