تازہ ترینعلاقائی

کالمسٹ امتیاز شاکر کے ماموں کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور(سٹاف رپورٹر)نامور کالمسٹ عقیل خان ،چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو وسیم نذر ، کالمسٹ مرزا عارف رشید، کالمسٹ ملک ساجد اعوان ، کالمسٹ /افسانہ نگار محمد علی رانا  نے مرکزی نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان امتیاز علی شاکرکے ماموں کی وفات پر اظہار افسوس کیا ۔ انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں امتیاز شاکر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ ان کے ماموں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button