پاکستانتازہ ترین

گرمی کی لہر مزید چند روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سندھ، بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ہے۔ شدید گرمی کے باعث صبح دس بجے ہی پارہ چڑھ گیا۔ درجہ آسمان کو چھونے لگا۔ گرمی کی شدت سے لوگ بے حال ہو گئے ہیں۔ شدید گرمی نے لوگوں کو گھروں میں محصور رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button