راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)باجوڑ ایجنسی میں 2 مختلف مقامات پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے ایک بم پاک افغان سرحد پرپاکستانی چیک پوسٹ کے قریب نصب کر رکھا تھا جبکہ دوسرا بم باڑہ میں کمرانگ کے علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے :
بھائی پھیرو: اسلام آ باد،،سکندر ڈرامے،، کی ریہرسل
اگست 22, 2013