تازہ ترینفن فنکار

ہرشادی شدہ عورت کی طرح میری بھی ماں بننے کی خواہش ہے: سعدیہ امام

لاہور (نمائندہ شوبز) اداکارہ سعدیہ امام کا کہناتھاکہ ماں بننا ہر شادی شدہ عورت کی خواہش ہوتی ہے ، وہ بھی اس بارے بہت پرجوش اور اللہ سے دعاگوہیں ۔ اپنے شوہر کے ہمراہ جرمنی روانگی کے موقع پر سعدیہ امام نے بتایا کہ میں فیملی سے ملنے کے لئے کراچی آئی تھی اور چند دن قیام کے بعد واپسی ہے۔ وہ بچے کی پیدائش تک شوہر کے ہمراہ جرمنی میں ہی قیام کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button