تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:صرافہ مارکیٹ میں زیورات چراتے دو خواتین رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

ڈسکہ (سعید پاشا)صرافہ مارکیٹ میں زیورات چراتے دو خواتین رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں ظفراقبال سراوانی کی دکان پر دو خواتین طاہرہ زوجہ مشتاق،ریحانہ زوجہ طارق ساکنان محلہ اسلام آبادزیورات خریدنے کے بہانے آئیں اور موقع ملتے ہی زیورات چرالیئے معلوم ہونے پر دکاندار نے تلاشی کے دوران زیورات برآمد کر کے دونوں خواتین کو پولیس کے حوالے کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button