تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:مل ملازم فیکڑی سے لاکھوں روپے کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔مل ملازم فیکڑی سے لاکھوں روپے کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان اکبر ،وارث، نیاز وغیرہ ایس کے بی فیکٹری سے لاکھوں روپے کے پیٹر انجن ، اے سی ، موٹر سائیکل ، گیس سلینڈر اور قیمتی پُرزا جات چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ ایڈمن مینیجر ندیم احمد کی درخواست پر تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:ڈی پی او ساہیوال نے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker