تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دینے پر چھ مسلح افراد کا اہل خانہ پر حملہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار) زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دینے پر چھ مسلح افراد کا اہل خانہ پر حملہ ۔مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں باٹھ کلاں کی بستی چاہ کنڈولا کے رہائشی افضل کی آ ٹھ سالہ بچی امشاء کے ساتھ اطہر نامی اُوباش نے زیادتی کی کوشش کی ۔ گھر والے مقدمہ درج کرانے کے لئے تھانہ سرائے مغل آ رہے تھے کہ اُوباش نوجوان کے رشتے داروں سخاوت ، ارشد ، افضل وغیرہ چھ کس نے مظلوم خاندان کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا کر ادھ موا کر دیا ۔ دونوں واقعات کی تحریری درخواستیں تھانہ سرائے مغل کو دے دی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:بد امنی عروج پر ایک دن 24گھنٹوں میں چارموٹرسائیکلیں چھین لی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker