تازہ ترینفن فنکار

اکشے کمار کی فلم"اٹس اینٹر ٹیمنٹ"کے پہلے گانےکی وڈیو ریلیز

ممبئی (نمائندہ شوبز) اکشے کمار ایکشن کے بعد پھر کامیڈی کے میدان میں نظر آرہے ہیں،اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم "اٹس اینٹر ٹیمنٹ”کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔میور پروی،پریا پنچھل اور اشیش پنڈت کے تحریر کردہ”جونی جونی”کے بولوں پر مبنی اس گانے کو جگر سرایا،مادھو کرشنا اورپریا سرایا کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں اکشے اور کرشنا کلب میں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ہدایتکار ساجد فرہاد کی اس فلم میں اکشے کمار کے مدِ مقابل تمنا بھاٹیہ مرکزی کردار کررہی ہیں جبکہ متھن چکرورتی،پرکاش راج،سونو سوڈ،جانی لیور،کرشنا ابھیشک اور ہیتن تیجوانی بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button