پاکستانتازہ ترین

حکومت نے لوڈشیڈنگ کم کرنے کیلئے انوکھامنصوبہ تیار کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) حکومت نے بجلی کا شارٹ فال کم رکھنے کیلئے ایک انوکھا حل تلاش کرلیا ہے۔ پیپکو ذرائع کے مطابق حکومت کی بعض شخصیات نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم سے کم رکھنے کیلئے صارفین کو کم وولٹیج فراہم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے جس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ۔ وزارت پانی و بجلی کہ ہدایت پر کم وولٹیج فراہم کئے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ کم وولٹیج فراہم کرنے کا مقصد ایئرکنڈیشنز کے استعمال کو روکنا ہے۔ دوسری جانب کم وولٹیج کی وجہ سے شہریوں کے قیمتی برقی آلات خراب ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل :میانوالی جیل میں قید قیدی کو 4جون کو پھانسی دی جائی گی

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker