تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:ایس ڈی پی او صدرسرکل خاورزمان کی زیرنگرانی مصنوعی دھماکہ کی مشق

بہاولنگر (رانا فیصل رحمن) ڈی پی اوبہاولنگر اطہر اسماعیل کی ہدایت پر سٹی بہاولنگرمیں گرڈ اسٹیشن کے قریب ایس ڈی پی او صدرسرکل خاورزمان کی زیرنگرانی مصنوعی دھماکہ کی مشق کی گئی۔جس کامقصدکسی ہنگامی صورتحال کے پیداہونے کی صورتحال میں متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریوں سے آگاہی حاصل ہو ۔ اس موک ایکسرسائز (Mock Excercise)میں محکمہ صحت ،سول ڈیفنس ،فائربریگیڈ،اسپیشل برانچ ،ایلیٹ پولیس ،ٹریفک پولیس ،ریسکیو15،ریسکیو1122،اورپولیس کی کثیرتعدادموقع پر پہنچی جائے وقوعہ کا معائنہ کیاگیا زخمیوں کو فوری طورپر طبی امدادی گئی میڈیا اورشہریوں کی بڑی تعدادنے مظاہرہ دیکھا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker