تازہ ترینعلاقائی

ڈھرکی کا قبرستان سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا۔

downloadڈھرکی(سٹی رپورٹر) محمد پناہ کالونی کا قبرستان جو کہ واپڈ�آفیس کے سامنے واقع ہے گزشتہ کئی روز سے گندے پانی کا تالاب بن چکا ہے ۔شہریوں کے بار بار احتجاج کے باوجود اس مسئلے کا کوی حل نہیں نکلاکئی چینلز اور نیوز پیپرز پر خبریں آ نے کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔t.m.o ڈھرکی اور ٹاؤن آفیسر سنت کمار نے اس مسئلے سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ھوے کہا کے ہم اس مسئلے کو حل نہیں کر سکتے۔شہریوں میں اس مسئلے پر سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ان کا کہنا ہے کے ہم اپنے پیاروں کی قبروں کی بیحرمتی برداشت نہیں کریں گے۔اس مسئلے کے حل کے لیے حکومت کو فوری نوٹس لینا چاہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ہربل وطبی ادویات کی کوالٹی جانچنے کیلئے پاکستان میں ایک بھی لیبارٹری موجود نہیں . حکیم مولانا ظفراللہ قمر لکھوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker