تازہ ترینعلاقائی

گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد

گڈانی(نمائندہ خصوصی)گڈانی کے قریب سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ فشریز حکام کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے قریب بریدہ کیمپ سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ساحل کے قریب سے ایک کشتی بھی پائی گئی ہے، ممکنہ طور پر یہ لاشیں ماہی گیروں کی ہوسکتی ہیں تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا ضابطہ اخلاق جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker