تازہ ترینفن فنکار

راحت کا گانا ’’تینوں سمجھاواں کی‘‘ بھی بھارتی فلم میں نقل

لاہور(نمائندہ شوبز) بھارت کی فلم انڈسٹر ی میں آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’’ہمٹی شرما کی دلہنیا‘‘ میں گلوکار راحت فتح علی خان کی پنجابی فلم ’’ورثہ‘‘ کا سپرہٹ گیت’’تینوں سمجھاواں کی ‘‘ کو معمولی ردوبدل کے ساتھ گلوکار ارجیت سنگھ اور شریا گھوشال کی آواز میں ریکارڈ کرکے شامل کرلیا گیا۔ بالی وڈ فلموں میں مشہور پاکستانی فلمی گانوں کو کاپی کرنے کا رحجان ختم نہ ہوسکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button