بین الاقوامیتازہ ترین

امریکا نے بھی آپریشن ضرب عضب کی حمایت کردی

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکا نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن ضرب عضب کی حمایت کردی ہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شمالی وزیرستان ایجنسی میں ضرب عضب آپریشن پاکستانی حکومت کا آپریشن ہے، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے اس اقدام کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں میری جان کو خطرہ ہے، معروف گلوکار سلمان احمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker