پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کاعوامی تحریک کے کارکنوں کو رہا ،طاہرالقادری کوسیکیورٹی دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان عوامی تحریک کے بے گناہ کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جن کارکنوں کے خلاف کیس زیرسماعت ہیں ان کا فیصلہ عدالتیں کریں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سی سی پی او کو ہدایت کی کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کوفول پروف سیکیورٹی دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  ساراڈرامہ پرویز مشرف کو بھگانے کے لئےکیاجا رہا ہے،راجا ظفر الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker