بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان کا چاند آج دیکھا جائیگا

جدہ (ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا ، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے ۔ کونسل ممبران کے مطابق چاند نظر آنے کا قوی امکان موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button