پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کےسردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیرخارجہ سردار آصف احمد علی نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔سردار آصف احمد کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن سے ہمیں پُرامید رہنا چاہیے، حکومت کو چاہیے کہ پاک فوج کے جوانوں کی بھرپور مدد کرے تاکہ ان کا مورال بلند ہو۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button