پاکستانتازہ ترین

رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

اسلام آباد.(بیوروچیف) وزارت پانی و بجلی نے رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ افطار، سحر اور تراویح کے اوقات میں 6 گھنٹےلوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ وزارت پانی وبجلی کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں شہروں میں لوڈ شیڈنگ 5 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 7 گھنٹے کے قریب ہو گی۔ وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ رمضان میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ پیدوار کےلیے حکومت نےضروری فنڈ کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پانی وبجلی کی وزارت نے بجلی کی صورتحال پر وزیر اعظم کو بھی رپورٹ پیش کر دی۔ 

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف راحیل شریف کا خیبرپختونخواہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker