تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ: بے نظیر بھٹو شہید کی 5ویں برسی میں شرکت کے لیے قافلہ روانہ

2گوجرانوالہ (پاک نیوزلائیو)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 5ویں برسی میں شرکتگوجرانوالہ (پاک نیوزلائیو)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 5ویں برسی میں شرکت کرنے کیلئے آج صبح 9بجے سٹی صدر لالہ اسد اللہ پاپا کی قیادت میں قافلہ حلقہ این اے 95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق ،چوہدری طارق گجر ایم پی اے،رانا فیصل رؤف حلقہپی پی 91،راؤ اکرام علی خان امیدوار حلقہ پی پی96،خواجہ انوار احمد شیخ حلقہ این اے96،شیخ محمد اقبال،راشد قادری، راحت ورک، اکرم کمبوہ،شہزاد انصاری سمیت دیگر کارکن گڑھی خدابخش روانہ ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  جہانیاں:سماعت کے دوران پولیس کا خاتون پر مبینہ تشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker