پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس نے پھانسی کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(بیوروچیف)چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دہشت گردو ں کی اپیلو ں کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دہشت گردوں کی ڈیتھ وارنٹ کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیاہے ۔بینچ پانچ جنوری سے نو جنوری تک پھانسی کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کر ےگا۔

یہ بھی پڑھیں  ایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker