پاکستانتازہ ترین

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا کالمسٹ /رائٹرکے ایم خالد اورکالمسٹ/شاعراحتشام شامی سے اظہارتعزیت

لاہور(پ ر)کالمسٹ کونسل آف پاکستان  کے صدر ایم اے تبسم ، سینئر نائب صدر و بانی عقیل خان ، جنرل سیکرٹری فیصل علوی ، نائب صدر امتیاز شاکر ، چئیر مین ایکشن کمیٹی وسیم نذر اور کنوئینئرمیرافسر امان  نے اپنے الگ الگ پیغام میں نامور کالمسٹ اور رائٹر(ڈرامہ شوخیاں)کے ایم خالد کے بھائی اور نامور شاعراور کالمسٹ احتشام جمیل شامی کی والدہ  کی وفات پر اظہارتعزیت کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا  کہ ہم اس  دکھ کی گھڑی میں  ان کےساتھ ہیں۔دعاگو ہیں کہ اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button