تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

موبائل فون کی عمرتیس برس ہوگئی

نیویارک (ڈیسک نیوز) تیس سال پہلے، نئے سال کی شام فون کی دنیا ایک تاریخی موڑ سے گزری۔  سال 1984 میں 9 بج کر 35 منٹ پر مائیکل ہیریسن اپنے گھر کی دعوت چھوڑ کر پارلیمنٹ اسکوائر پہنچا، وہاں جو کچھ ہوا وہ فون کی دنیا میں ایک تاریخ بن گیا۔ ہیریسن نے برطانیہ کی پہلی موبائل فون کال اپنے والد کو ملائی جس میں یہی فون استعمال ہوا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ تاریخ کي پہلي کال انتہائی صاف تھی، موبائل فون تيس برس کا ہوچکا ہے، دنيا کي سوا سات ارب کي آبادي ميں ساڑھے تين ارب کے پاس موبائل ہے اور يہ تعداد مسلسل بڑھ رہي ہے۔ يہي حالات رہے تو کچھ عجب نہيں کہ گھر کي لائٹيں اور ٹي وي چلانے سے لے کرگاڑي اور جہاز چلانے تک سب کام انہيں موبائلز کے ذريعے کيا جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!