پاکستانتازہ ترین

عمران خان برطانیہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف کے کپتان عمران خان آج برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنے بچوں  کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صبح دس بجے اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان لندن میں اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزاریں گے، عمران خان اپنے بیٹے کی سالگرہ میں بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اپوزيشن نےمیری حکومت کوتسليم کرلیا ہے۔ وزیراعظم گیلانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker