
اسلام آ باد(بیوروچیف)ملک بھرمیں عیدمیلادالنبیﷺ میں مذہبی جوش و جذبےسےمنائی جارہی ہے اس حوالے سے اسلام آباد میں 31 ، جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی،ملک بھرمیں عیدمیلادالنبیﷺ میں مذہبی جوش و جذبےسےمنائی جارہی ہے اس حوالے سے صبح کا آغاز مساجد میں تلات قرآن پاک اور درود و سلام کے ساتھ کیا گیا اس حوالے سے اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔