تازہ ترینعلاقائی

سنجھورو:پ پ کلچرل ونگ کی جناب سےشھید ذوالفقارعلی بھٹو کی 87ویں سالگرہ منائی گئی۔

سنجھورو (نامہ نگار) رند ہاؤس میں پ پ کلچرل ونگ کی جانب سے فخرایشیاء شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 87ویں سالگرہ منائی گئی۔اس تقریب میں صدر پ پ کلچرل ونگ تعلقہ سنجھورو شکور محمد بگٹی،انفارمیشن سیکریٹری غلام عباس خاصخیلی،پ پ یوتھ ونگ صدر علی گل دزکانی،سمیع اللہ جٹ،فہیم آرائیں،علی ڈنو لوندامجد جٹ،خدا بخش سولنگی اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مارکر خطرناک بین الاضلاعی،،ڈکیت گینگ،، کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker