پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا نکاح کب اور کہاں ہوا؟

لاہور (ڈیسک نیوز) عمران خان کے چھپے الفاظ میں شادی کے اعتراف کے بعد نکاح کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں اور بتایاگیاہے کہ عمران خان اور اینکر پرسن ریحام خان کانکاح وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے بھائی کے گھر میں سات محرم کو نومبر 2014ءمیں نکاح کی سادہ تقریب میں ہوا۔مقامی اخبار کے مطابق عمران خان کے گواہان میں عون چوہدری اور ذاکر خان شامل ہیں تاہم پارٹی عہدیداروں نے اس کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!