اسلام آباد(بیوروچیف) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ۔ ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوسکے۔ ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش بھارت کے حوالے کردی جائے گی