پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ کے پی کے نے مردان ٹول پلازہ ختم کرنیکا اعلان کردیا

پشاور (ڈیسک نیوز) خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اہل مردان کے مطالبے پر مردان رنگ روڈ ٹول پلازہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اس ضمن میں چیف سیکریٹری اور مردان کی ضلعی انتظامیہ کو بھی فوری اقدام کی ہدایت کی ہے۔ یہ اعلان انہوں نے صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ثقافت زاہد درانی کی زیرقیادت اہل مردان کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے بتایا رنگ روڈ پر پختونخوا ہائی وے اتھارٹی کا قائم کردہ ٹول پلازہ بلاجواز ہے

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں پھر توسیع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker