شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / پاکستان عوامی تحریک نےاحتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

پاکستان عوامی تحریک نےاحتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی کا کہناہے کہ پہلا احتجاج لاہور میں 17 جنوری کو کیا جائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ داروں کی تعیناتی کے خلاف دستخطی مہم شروع کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ وینا ملک عمرے کی ادائیگی کے بعد امریکا پہنچ گئیں