شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشائرجا وید کریم کی وفا ت پراظہار تعزیت

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشائرجا وید کریم کی وفا ت پراظہار تعزیت

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشائربر طا نیہ جا وید کریم کی وفا ت پر سابق مشیر وز یر حکومت آزاد کشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتا ز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ،چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس بر طانیہ سید نذ ر عبا س شاہ ، سنئیر نا ئب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ چو ہدری جہا نگیر حسین ،کو آرڈینیٹر وزیرا عظم آزاد کشمیر چو ہدری عبد القیوم ، چو ہدری عبد الو حید ، کو نسلر غلام حسین ، کو نسلر اصغر قریشی ، کو نسلر جا وید اختر ، نا ئب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار سہراب خان ، حکیم علا مہ اصغر قا دری ، را جہ ظہیر احمد کیا نی ، وحید خان ، پر و فیسر فیض الرحمن خان ، را نا شمع نذ یر ،ڈکٹر اختر زمان غوری ، مقصود احمد ، را جہ طا رق محمود ، زا ہد حمید ، انجم میر ، طا رق خان اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے اہلخانہ کیلیے صبر جمیل اور مرحوم کے لیے بخشش و مغفرت کی خصوصی دعا بھی کی ہے

یہ بھی پڑھیں  ’’ لانگ مارچ کل داتا دربارسے شروع ‘‘ طاہرالقادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کردیا