پاکستانتازہ ترین

افتخار چوہدری نے عمران خان کا بیان حلفی حاصل کرنے کیلئے وجوہات جمع کرادیں

اسلام آباد(بیوروچیف)افتخار محمد چوہدری کے وکلاء نے عمران خان کے بیان حلفی کی نقول حاصل کرنے کیلئے وجوہات رجسٹرار سپریم کورٹ کو جمع کرادیں۔ سابق چیف کی جانب سے ان کے وکیل نے رجسٹرار آفس کو وجوہات سے تحریری طور پر آگاہ کیا، شیخ احسن الدین کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا رکھا ہے، جس میں ان کے سپریم کورٹ میں دیئے گئے بیان حلفی کا تذکرہ ہے۔ وکیل کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران یہ بیان عدالت میں پیش کرنا ہوگا، اس لئے انہیں مصدقہ نقل فراہم کی جائے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب: ڈینگی نے ایک بار پھر سے سر اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker